حاجی سعید اور حاجی مظہر کے کزن چوہدری ساجد ہالینڈ میں انتقال فرما گئے

0
608

ہالینڈ ( شمع نیوز )روٹرڈیم حاجی سعید اور حاجی مظہر اقبال کے کزن چوہدری ساجد ہالینڈ میں انتقال فرما گئے تفصیل کے مطابق ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم کی ممتاز کاروباری شخصیت ادارہ منہاج القرآن روٹرڈیم کے صدر حاجی مظہر اقبال کے پھوپھی زاد بھائی اور سماجی شخصیت ہالینڈ حاجی سعید چوہدری کے خالہ زاد بھائی چوہدری ساجد حسین ہالینڈ میں انتقال فرما گئے چوہدری ساجد حسین اٹلی میں رہائش پذیر تھے اور ہالینڈ میں موجود اپنی فیملی سے ملنے آئے ہوئے تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گی جہاں انکی حالت سمبھل نہ سکی اور اپنے خالق حقیقی دے جا ملے چوہدری ساجد حسین خوش اخلاق اور ملنسار انسان تھے انکی فوتگی کا سن کر دوست احباب میں غم کی لہر دوڑ گی چوہدری ساجد حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ نماز جنازہ حضرت علامہ پیر سید افتخار حسین شاہ صاحب نے پڑھایا اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here