پاکستان حافظ سعید کو گرفتار کر لیا گیا July 17, 2019 0 466 Share on Facebook Tweet on Twitter جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے حافظ سعید کو گرفتار کیا۔