حضرت پیر سید مستان شاہ سرکار المعروف حق بابا کوہم سے بچھڑے چار برس بیت چکے ہے۔
مرحوم پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ، اور پیر سید عنایت شاہ بادشاہ موتیاں والی سرکار کے والد محترم تھے۔
یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق حضرت پیر سید مستان شاہ باچا سرکار المعروف حق بابا کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار برس بیت چکے ہے تفصیلات کے مطابق حضرت پیر سید مستان شاہ باچا سرکار المعروف حق بابا کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار برس بیت چکے ہے مرحوم معروف عالم دین و روحانی شخصیت پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ، اور معروف عالم دین و روحانی شخصیت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کے والد محترم تھے مرحوم ایک خوش اخلاق اور ایک نیک و بزرگ انسان تھے مرحوم پیر مرشد حضرت سید مستان شاہ حق باباجی سرکار کا چھوتھا سالانہ ختم شریف بروز جمعرات 5 نومبر 2020 کو منایا گیا اور لنگر کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا تھا جس میں مریدین، و عقیدت مند، اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر روحانی شخصیت پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ اور معروف عالم دین و روحانی شخصیت پیر سید عنایت شاہ بادشاہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ تمام انے والے مہمانوں، مریدین، و عقیدت مند اور دیگر کی بھرپور شرکت پر دعا گو ہے اور شکر گزار ہے اللہ تبارک و تعالی تمام مریدین، و عقیدت مند اور دیگر دوست احباب کو خوش و سلامت رکھیں۔