حلقہ این اے 124 سے حمزہ شہباز کو کامیاب ہونے پر شیخ الیاس مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کا دو سیٹوں پر الیکشن جیتنے پر ثابت کر دیا ہے کہ حمزہ شہباز عوامی لیڈر ہے ہم ہر موقعہ پر حمزہ شہباز کے ساتھ کھڑے ہیں اور اج بھی نون لیگ سے ہمارا تعلق ہے اور ہمیشہ رہے گا ان شاء اللہ یاد رہے کہ حمزہ شہباز 139443 ووٹ حاصل کیے اور بھاری اکثریت سے کامیاب کرار پائے ہیں