دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے

0
870

کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے۔اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیاجب ایک پاکستانی خاتون آن لائن ٹکٹ خرید کر کروڑ پتی بن گئی اوردبئی ڈیوٹی فری ملینیم لکی ڈرا میں 1 ملین ڈالر جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 میں آن لائن ٹکٹ خریداروں میں سے دو خوش نصیب چننے کے لیے قرعہ اندازی کی گئی۔د بئی ڈیوٹی فری ملینیم لکی ڈرا کی قرعہ اندازی میں پاکستانی خاتون نے 1 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی، جبکہ دوسرا انعام بھارتی خاتون نے جیتا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ لیمیا مصطفی نے لکی ڈرا میں 1 ملین جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here