دیکھتے ہیں کہاں تک دوڑ لگاتے ہیں

0
573

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ گھوڑا بھی ہے، میدان بھی ہے، دیکھتے ہیں کہاں تک دوڑ لگاتے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ حمزہ شہباز نے کہاکہ ن لیگ کے دور میں بجلی کے منصوبے لگے۔آج نیشنل گرڈ میں ضرورت سے زیادہ بجلی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے جو وعدہ کیا اسے پورا کیا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here