رانا مشہود کے گرد گھیرا تنگ

0
454

ن لیگی رہنما رانا مشہود کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ رانا مشہود کا نام یوتھ فیسٹیول میں بے ضابطگیوں کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔نیب نے درخواست کی تھی کہ رانا مشہود کا نام بلیک لسٹ میں ڈالا جائے تا کہ وہ ملک سے باہر فرار نہ ہو سکیں جس کے بعد انکا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ان کا نام یوتھ فیسٹیول میں بے ضابطگیوں کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے کیونکہ ان پر نیب میں اس حوالے سے کیس چل رہا ہے۔ رانا مشہود پر الزام ہے کہ انہوں نے ن لیگ کی حکومت مین ہونے والے یوتھ فیسٹیولز میں بے ضابطگیاں کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here