شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ

0
708

اٹک میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ آفتاب احمد صدیقی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق شیخ آفتاب حلقےمیں انتخابی مہم سےواپس آرہےتھےکہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ تھاناسٹی کی حدودمیں پیش آیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here