زرداری کو گرفتار کیا گیا تو؟

0
427

*[احسن کمال ] – آصف زرداری کی بینکنگ کورٹ میں پیشی، پیپلز پارٹی کا پاور شو کا فیصلہ*
کراچی: پیپلز پارٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پارٹی کے شریک چیئرمین کی پیشی پر بھرپور پاور شور کا فیصلہ کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی کل بینکنگ کورٹ میں ہونے والی پیشی اہمیت اختیار کرگئی ہے، پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی پیشی پر عوامی طاقت کے مظاہرے کا انتظام کرلیا ہے جس کے بعد اب پیشی پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ارکان اسمبلی اور ملک بھر سے کارکنوں کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے اب کسی بھی غیرمتوقع صورتحال پر فوری ردعمل سامنے آنے کا امکان ہے۔ شعبہ خواتین کی صدر ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کو بھی زیادہ سے زیادہ خواتین کارکن بینکنگ کورٹ کے باہر لانے کا کہا گیا ہے۔…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here