اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت سے شہری خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی