سابق وفاقی وزیر جام معشوق انتقال کرگئے

0
434

سابق وفاقی وزیر اور سابق وزیراعلی سندھ جام صادق کے صاحبزادے جام معشوق علی ہیوسٹن میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ ہیوسٹن کی مسجد حمزہ میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی میت پاکستان کے لئے روانہ کردی گئی۔ مرحوم جام معشوق علی ہیوسٹن میں جگر کے عارضہ کے باعث زیر علاج تھے، مرحوم جام معشوق علی 2 بار وفاقی وزیر جبکہ نواز شریف کی حکومت میں ان کے مشیر بھی رہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here