سب سے چھوٹے جیٹ طیارے کی پہلی اڑان

0
393

پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے نے اپنی پہلی اْڑان بھرلی ہے۔

پولش کمپنی کے تیار کردہ Flaris LAR01نامی اس طیارے نے اپنی پہلی اْڑان پولینڈ کے Zielona Gora ایئر پورٹ سے بھری۔ Media player poster frame

سات اعشاریہ ایک ملین برطانوی پاؤنڈ مالیت کے اس طیارے کو اْڑان بھرنے اور لینڈنگ کیلئے صرف 100میٹر کا رن وے درکار ہے جبکہ اس میں چار افراد کے بیٹھنےکی گنجائش ہے۔

700کلو وزنی یہ جیٹ طیارہ صرف ایک منٹ میں 5900فٹ کی اونچائی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here