سرائے عالمگیرمیں کمشنرگوجرانوالہ کا دودہ

0
450

کمشنر گوجرانولہ نے سر سبز پاکستان مہم کےتحت سرائے عالمگیر میں کنال سٹی اور سماجی تنظیم گرین گجرات کے زیر اہتمام پودے لگائے اور کلین گرین پاکستان کے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا
سرائے عالمگیر (فیضان زاہد )سرائے عالمگیرمیں کمشنرگوجرانوالہ ذاہد اختر زمان نے دودہ کیا اور سر سبز پاکستان مہم کےتحت سرائے عالمگیر میں کنال سٹی اور سماجی تنظیم گرین گجرات کے زیر اہتمام پودے لگائے اور کلین گرین پاکستان کے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا،

کمشنر گوجرانولہ وقاص علی محمود اور ڈپٹی کمشنرگجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے سرائے عالمگیر کے پارکس اور سڑکوں پر جاری صفائی کے کاموں کا جائزہ بھی لیا اسسٹنٹ کمشنرسرائے عالمگیر سمیت متعلقہ سرکاری محکمو ں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران بھی موجود تھے
کنال سٹی کے ڈائریکٹر کلیم اللہ گیلانی نے گرین گجرات کے ممبران محمد ریس اور عاصم محمود کے ہمراہ جی ٹی روڈ سٹی سرائے عالمگیر نہر کنارے جاری گرین ورک سے متعلق بریفننگ بھی دی جس پر کمشنر گوجرانوالہ نے خراج تحسین پیش کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here