کافی دنوں سے سن بھی رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں کہ آقا دوجہاں حضرت مُحَمَّد مصطفےﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی گئی ہے اور امت مسلمہ غفلت کی نیند سورہی ہے بس زیادہ سے زیادہ احتجاج کرکے مجبوری ظاہر کررہے ھیں جو انتہائی شرم کی بات ہے مسلمانوں کے ضمیر مغرب کہ ہاتھوں بکے بھی اور مردہ بھی ہو چکے ان نام کے مسلمانوں کو کلمہ پڑھنے کا کیا فائدہ کلمہ تو صرف دیکھاوے کا ہے مسلم بھی صرف دیکھاوے کے ہیں ورنہ اب تک فرانس تو صفہ ہستی سے مٹ چکا ہوتا جب پی ڈی ایم اتنے جلسے اپنی کرپشن چھپانے اسکا دفاع کرنے کی خاطر کررہی ہے تو کیا ناموس رسالت کیلئے کوئی احتجاج جلسہ کرنے پر انکو موت آجاتی جب عمران خان ایک سو چھبیس دن اقتدار کے لالچ میں دھرنا دے سکتا ھے تو ناموس رسالت کیلئے کیوں نہیں اب کس کونے میں چھپ کر بیٹھا ہے کیا حضرت مُحَمَّد ﷺ کی شان میں گستاخی نے انکے ضمیروں کو نہیں جھنجھوڑا اپوزیشن اور حکومتی مذہبی جماعتیں ایک نہیں ہو سکتیں دین تو انکی سیاست ہے دین سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں یہ لوگ دین سے بہت دور ہیں نہ ہی انکو رسول اللہ ﷺ کی عزت و حرمت سے کوئی لگاو انہوں نے اب تک فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا تقاضا بھی نہیں کیا اگر ان میں ایمان ہوتا تو اب تک فرانس کے ساتھ تمام تعلقات ختم کردیئے ہوتے جذبہ ایمانی اور جن کا ہم کلمہ پڑھکر خود کو مسلمان کہلاتے ہیں انکے نام پر سیاست کرنی بند کریں ایمان سے خالی مسلم امہ دنیا میں کمزور و رسوا بھی ھے ذلیل و خوآر بھی آج کے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن وزیروں کہ ٹولے کو شرم آنی چاہیے اپوزیشن کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیئے مریم اورنگ زیب خاقان عباسی احسن اقبال اور خواجہ آصف ڈوب مرو نواز شریف کا دفاع کرنے سے بہتر ھے اس شرمناک حرکت سے بعض آجاو دفاع کرنا ہے تو ناموس رسالت کا کرو تاکہ روح اور قلب کو سکون ملے ناموس سے رسالت زندہ اباد ختم نبوت زندہ اباد سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ