سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر

0
2034

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے حوالے سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔ مراسلے کے مطابق سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سے 5 سال تک کے اضافے پر غور کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here