سفارتخانہ پاکستان فرانس میں دعائیہ تقریب

0
354

فرانس سفارتخانہ پاکستان فرانس کی دعائیہ تقریب میں کرونا کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا، کیا اسلامی احتیاطی تدابیر پر بھی عمل پیرا نہیں ہونا چاہئے تھا؟
پیرس: سفارتخانہ پاکستان فرانس میں آج سفیرپاکستان معین الحق اور عملہ نے سفیر اقبال اخوند مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔
اس تصویر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کیا گیا جبکہ دوسری طرف اسلامی لحاظ سے احتیاط برتنے میں کوتاہی کی گئی۔ تصویر میں ایک خاتون بھی دعائیہ تقریب میں شریک ہیں لیکن ان کے سر پر دوپٹہ نظر نہیں آرہا۔
امید ہے سفارتخانہ پاکستان کا عملہ دینی احتیاطی تدابیر کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here