سندھ سے چار لاکھ کارکنان آزادی مارچ میں شامل ہونگ

0
544

( رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ )
سکرنڈ: مولانا فضل الرحمن ڈی چوک پر حکمرانوں کا جنازہ ادا کرینگے,سندھ سے چار لاکھ کارکنان آزادی مارچ میں شامل ہونگے اور جمیعت علماء اسلام کے کارکنان نے نے اپنا وعدہ وفا کردیا,علامک راشد سومرو نے سکرنڈ نیشنل ہائی وے پر جمعیت علماء اسلام ڈویژن شہید بے نظیر آباد کی جانب سے لگائے جانے والے استقبالیہ کمیپ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے پانچ دن مین اسلام آباد پہنچنے کا کہنا تھا لیکن ک
قافلے کی رفتار بتا رہی کہ تین دن میں ڈی چوک پر ہونگے اور اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی اس ظالم حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا,اس موقع پر کارکنا کی جانب سے آزادی مارچ کا والہانہ استقبال کیا گیا اور قائدین پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اس موقع پر کارکنان کی جانب سے گو نیازی گو کے نعرے لگائے گیے,علامہ راشد محمود سومرو نے کمشیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کمشیریوں کی حق خود ارادیت ملنے تک انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے,

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here