رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ اور اس کے آس پاس کروڑوں کی تعداد میں ٹنڈی دل کا حملہ ٹنڈی دل نے کھڑی فصل پر حملہ کرکے فصل کو تباہ کردیا کسان اور کاشتکار اپنے آنکھوں کے سامنے اپنے فصل کا نقصان دیکھتے رہے ٹنڈی دل کے حملے کی وجہ سے کاشتکار اور کسانوں کو لاکھوں روپوں کا نقصان ایک تو کرونا کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے کسان اور کاشتکار ویسے ہی پریشان تھے اور دوسرا ٹنڈی دل نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی اس موقع پر کسان وقارعلی کیریو اور بادل خان کیریو اور کاشتکار پوھوڑو خان کیریو ۔ وزیرعلی کیریو اور مورخان کیریو نے کہا جب ہم صبح اپنی زمین سے آئے تو وہاں دیکھا کہ کنڈی دل کا حملہ ہمارے ٹماٹر کے فصل ۔ کاٹن کے فصل ۔ بھنڈی کی فصل گوار کے فصل اور یہاں تک کہ گھاس کو بھی نہ چھوڑا ہمارا تو سب کچھ تباہ اور برباد ہو گیا اب سندھ گورنمنٹ کو چاہیے کہ ہماری مدد کرے ٹنڈے دل نے ہمیں تباہ کردیا ہے اب ہمارے پاس کوئی وسائل ہی نہیں ہے کہ ہم دوبارہ اپنی زمین کاشت کرے
ہماری سندھ گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ ہمیں کاٹن کا بیج اور کھاد مفت فراہم کیا جائے تاکہ ہم دوبارہ زمین کاشت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پال سگھیں