خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے معاملہ پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نیتجہ ختم ہوگیا، پارلیمانی کمیٹی نے نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوانے پر اتفاق کر لیا ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کی جانب چلا گیا۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام فائنل کرلیےگئے، رانا ثنا ء اللہ، ملک احمد خان اور خواجہ عمران نذیر پارلیمانی کمیٹی کے ممبر ہوں گے وزیراعلیٰ بلوچستان اور
بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا، مشاورت کا آج آخری روز ہے، اس کے بعد فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔