جہلم سنگدل باپ نے اپنے ہی بیٹے کو صرف پانچ ہزار میں فروخت کر دیا تفصیل کے مطابق جہلم میں زبیر نامی شخص نے اپنے نومولود بیٹے کو پانچ ہزار میں بیچ ڈالا بچنے کی ماں اور نانی نے ڈی پی او کو بچے کی بازیابی کے لیے درخواست دے دی اور ڈی پی او کابچے کی بازیابی اور بچے کے والد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں شمع نیوز