سنگدل باپ نے 4 بچے قتل کر دیے

0
1090


سرائے عالمگیر شمع نیوز / باپ نے چار بچوں کو قتل کر دیا سگندل باپ نے اپنے چار / باپ نے چار بچوں کو قتل کر دیاسگندل باپ نے اپنے چار بچوں کو قتل کر دیا
تھانہ صدر کے علاقہ ڈیرہ پہاڑیاں میں سنگدل باپ نے تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو کلہاڑی سے قتل کیا
ایک بچے نے سگندل باپ سے بھاگ کر جان بچائی
قتل ہونے والوں میں 12 سال علی شان 10 سالہ زینب 8 سالہ عشاء اور 6 سالہ عیمن شامل ہیں
سگندل باپ نے بچوں کو کمرے میں بند۔کر کے قتل کیا
اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے۔کر دیا
: پولیس نے موقعہ پر۔پہنچ کر 50 سالہ ایوب کو گرفتار کے نعشوں کو قبضہ میں لے لیا کو قتل کر دیا
تھانہ صدر کے علاقہ ڈیرہ پہاڑیاں میں سنگدل باپ نے تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو کلہاڑی سے قتل کیا
ایک بچے نے سگندل باپ سے بھاگ کر جان بچائی قتل ہونے والوں میں 12 سال علی شان 10 سالہ زینب 8 سالہ عشاء اور 6 سالہ عیمن شامل ہیں سگندل باپ نے بچوں کو کمرے میں بند۔کر کے قتل کیا اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے۔کر دیا
پولیس نے موقعہ پر۔پہنچ کر 50 سالہ ایوب کو گرفتار کے نعشوں کو قبضہ میں لے لیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here