ڈیرہ بگٹی (نواز شریف)سوئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان ہاؤس کی طرف سے ریلی نکالی گئی۔
سوئی۔ پاکستان ہاؤس کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی پاکستان ہاؤس سے نکل کر تحصیل بازار آللہ والی چوک پر اختتام پذیر ھوا ریلی کی قیادت میر جان محمد بگٹی ۔چیف آف کلپر وڈیرہ جلال کلپر۔چیف وڈیرہ میاں خان موندرانی نے کی ریلی کے شرکاء سے میر جان محمد بگٹی نے اپنے مختصر خطاب میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور کہ ہم تمام پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کی حمایت کرتے رہینگے
رپورٹر۔نوازشریف بگٹی
ڈیرہ بگٹی