ڈیرہ بگٹی:(رپورٹر نوازشریف) ڈیرہ بگٹی کے سوئی شہر میں آئے روز کتوں کے کاٹنے میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ایک طرف میونسپل کونسل کی نہ نااہلی اور دوسری طرف ویلفیئر ہسپتال اور پی پی ایل ہسپتال میں ریبی۔ جینی ویکسین ، ریبیلنک ویکسین اور ریبی پر ویکسین ختم کتا کاٹے تو 50 کلو میٹر دور ڈیرہ بگٹی یا کشمور میں ٹیکا لگوانے جانا پڑتا ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے پریشان عوام کا ایم این اے اور ایم پی اے سے مساہل حل کرنے کا مطالبہ ۔