انٹرنیشنلویڈیوز سپین :دعوت اسلامی کے زیر اہتمام میلاد شریف کا جلوس November 19, 2019 0 437 Share on Facebook Tweet on Twitter سپین میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام میلاد شریف کا جلوس نکالا گیا ، سرکار کی آمد مرحبا کے نعروں سےفضا گونجتی رہی ، جلوس میں عاشقان رسول ﷺکی بڑی تعداد نے شرکت کی ویڈیو دیکھیے !