سپین میں گجرات سے تعلق رکھنے والے استاد مظہر انتقال کر گئے نماز جنازہ ادا

0
992

(سپین (ساجد اقبال ترتوسا سے شمع نیوز
محمد اقبال المعروف استاد مظہر ترتوسا سپین میں گزشتہ روزانتقال کر گئے انکی نماز جنازہ سپین کے شہر ترتوسا میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ قاری رضوان صاحب نے پڑھائی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے استاد مظہر کا بیٹا مرزا طاہر اقبال لندن سے سپین آیا نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور جنازہ کے بعد قاری رضوان صاحب نے مرحوم کے لیے دعا مغفرت فرمائی اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یاد رہے کہ استاد مظہر کا تعلق کنجاہ ضلع گجرات سے ہے اور وہ عرصہ سولہ سال سے سپین مین مقیم تھے مرحوم کی باڈی اتوار کو پی آئی آے بارسلونا سے پاکستان پہنچے کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here