سید خیرشاہ چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی

0
511

پاکستان کی جمھوری پارٹیاں جمھوریت اور عوام کی خاطر خطرہ اس جمھوریت میں اور ان سب پارٹیوں کے ہوتے ہوے پاکستان کی ترقی ناممکن ھے تیسں سے زیادہ عرصہ ازمایا لیکن یہ عوام کا خون پینے میں مصرروف رھے کھرب پتی بن گیے ان کے نوکر ورکر عرب پتی کروڑ پتی بن گیے عوام کے خون پسینے کی کمای سے عوام کو دو وقت تو دور ایک وقت کی روٹی نہیں مل رہی گھر نہیں صحت تعلیم نہیں کپڑا بھی نہیں پی پی پی نون جنون نے عوام سے روٹی کپڑا مکان چھین لیا ان ظالموں جابروں خاندانی سیاست دانوں کا دور ختم ھے عوام جلد ہمارے ساتھ ملکر سڑکوں پر نکلے گی اور اسلامی صدارتی نظام کا نعرہ لگاے گی اور ان پی پی پی نون جنون کے ظالموں کا احتساب ہوگا ایک ایک پای لٹکا کرلینگے ان شاء اللہ اور ان سب کی سیاست ختم کرینگے عوام کے سامنے پیشں کرینگے چوری بھی عوام کی ان ظالموں کا فیصلہ بھی عوام کرے گی اس ملک ترقی کا اخری حل اسلامی صدارتی نظام ھے موجودہ نظام عوام پر ملک دوشمن ھے سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here