(بیورو رپورٹ)سید قاسم مہدی کو پاکستان پیپلز پارٹی کا ممبر سوشل میڈیا بننے پر مبارک باد محسن ہاشمی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر PSF تحصیل باغ آزاد کشمیر حاجی محسن ہاشمی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ
ہم سید قاسم مہدی کو پاکستان پیپلز پارٹی کا ممبر سوشل میڈیا ونگ گلف مڈل ایسٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اور امید کرتے ہیں اور پہلے سے زائدہ اچھے سے پارٹی ورک کرے گے انہوں نے مزید کہا کہ سید قاسم مہدی جیسے نوجوان پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں