شہبازشریف کا دورہ کراچی ،بلاول کا شعری تبصرہ

0
769

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شہبازشریف کے دورہ کراچی اور انتخابی مہم پر شعری انداز میں تبصرہ کیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’مزدور کا ہے ہاری کا ۔۔ سندھ نہیں درباری کا ، ووٹ مانگنے نکلے ہیں ۔۔ راستہ تک پتہ نہیں لیاری کا ‘۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here