شہناز انصاری کو قتل کرنےکی مذمت کرتے ہیں محسن ہاشمی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی وائی او ضلع باغ آزاد کشمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل سندھ اسمبلی کی ممبر شہناز انصاری پر قاتلانہ حملہ کر کہ جاں بحق کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے شہناز انصاری پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھی اور انکے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا اللہ تعالیٰ انکے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماے امین