ڈیرہ بگٹی(رپورٹ نواز شریف):سوئی میں شیخ برادری کا پولیس کے خلاف ڈی پی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
احتجاج میں شامل خواتین نے قرآن پاک ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھائے ہوئے ہیں
:پولیس نے گزشتہ روز چیک پوسٹ پر گرفتار برادری کے کچھ افراد گرفتار کرکے خطیر رقم چھین لیا,شیخ برادری کا الزام
آفیسران ہمیں انصاف دلائیں اور رقم واپس کرائیں,مظاہرین
مظاہرین کی اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی رپوٹر نوازشریف بگٹی سوئی