شیخ رشید اہل یا نااہل؟ فیصلہ ہو گا کل

0
746

سپریم کورٹ شیخ رشید کے اہل یا نااہل ہونے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی ۔
جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ن لیگی رہنما شکیل اعوان کی دائر درخواست پر 20مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کل سنایا جائےگا۔ن لیگی رہنما شکیل اعوان نے شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست دائر کی تھی ،جس میں انہوں نے شیخ رشید پر 2103کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام لگایا تھا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 20مارچ کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here