صوابی میں فائرنگ ، تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق

0
840

صوابی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا ،فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائرنگ کا واقعہ پولنگ اسٹیشن کرنل شیر کلے پر پیش آیا۔

نوشہرہ میں تصادم کے بعد اےاین پی اور تحریک انصاف کے کارکنان صوابی میں بھی لڑپڑے اور جھگڑا اتنا بڑھا کہ ایک شخص کی جان لے گیا۔ڈی پی اوسیدخالدہمدانی کے مطابق پی کے47نواں کلی میں اےاین پی اورپی ٹی آئی کےکارکنوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں پی ٹی آئی کاکارکن جاں بحق اوردو افراد زخمی ہو ئے۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کردیا گیا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here