پرتگال ضیاء سید کے والد پیرزادہ امتیاز سید انتقال فرما گئے
محترم پیرزادہ امتیاز سید عارضہ قلب کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے ہیں. نماز جنازہ آج رات بعد نماز عشاء رات دس بجے قبرستان محلہ)چاہ کھولے گجرات میں اور تدفین آج رات گیارہ بجے بروز اتوار 30 مئی موضع کوٹ غلام رسول شاہ (مانو چک – ہیلاں روڈ) تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ہو گی.