نوجوان طالبعلم حمزہ طاہر سعودی عرب میں جانبحق
روپوٹ (حاجی محسن ہاشمی باغ )إنا لله وإنا إليه راجعون
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا.
راجہ حمزہ طاہر جس کا تعلق باغ آزاد کشمیر کے گاوں مخدوم کوٹ سے تھا. آج روڈ ایکسیڈنٹ میں سعودی عرب ابھا شہر میں اپنے خالق حقیقی کو پیارے ہو گیا.حمزہ انتہائی محنتی ذہین اور شریف نوجوان تھا. حمزہ طاہر کنگ خالد یونیورسٹی ابھا میں زیر تعلیم تھا.. اللہ مغفرت فرمائے ….