عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے سردار خیر شاہ

0
310

کوئٹہ(پ ر)مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ھے لیکن حکومت اور اپوزیشن صرف عوام کو اپس میں لڑکر دیکھا رھی ہے کبھی بجٹ کے بہانے پر کبھی مندر پر کبھی اٹھارویں ترمیم پر افسوس ان لوگوں نے کبھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بات زبان تک نا لائی اگر حکومت اپوزیشن اج بھی چاھے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان اسکتی ہے پر حکومت اور اپوزیشن کو امریکی ڈالر یاد ارھے ھیں جو شرم کی بات ھے میری چیف اف ارمی اسٹاف سے گزارش ھے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کے قید سے جلد پاکستان لایا جاے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here