عظیم ادیب عبدالرحمن منگیو کی برسی کے سکرنڈپریس کلب میں تقریب

0
505

سکرنڈ(گل محمد لغاری ) سندھ کے عظیم ادیب اور سکرنڈ شہر کی تاریخ لکھنے والے محقق مرحوم عبدالرحمن منگیو کی برسی کے موقع پر سکرنڈپریس کلب میں تقریب منعقد اس موقع پر تقریب میں ادبی شعور سے وابستہ سماجی اور صحافتی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار مگسی کا کہنا تھا کہ عبدالرحمن منگیو علم اور کتابوں سے والہانہ عشق کرتے تھے انھوں نے آخری وقت میں اپنی ساری کتابیں سکرنڈ شہر کی لطیف لائبریر کو تحفہ کے طور پر پیش کی انکی صحبت میں ہمیشہ علم اور ادب کی باتیں سکیھنے کو ملی, سکرنڈپریس کلب کے صدر مگند صدیق منگیو کا کہنا تھا کہ میرے والد عبدالرحمن نے ہمیں علم اور ادب سے وابتہ کیا اور ہماری تربیت میں ہمیں ہمیشہ لکھنے اور پڑھنے کی محبت دی جس کی وحہ سے ہی صحافتی دنیا اور سماجی دنیا میں ہماری رہنمائی ہوئی اور آج جو کچھ بھی ہوں اپنے والد کی وجہ سے ہی ہوں تقریب سے قاضی جاوید سنائی, حیدر خانزادہ, جاوید سومرو,حسین کریو, عبدالحمید آرائیں, جنیف سومرو نے بھی خطاب کیا اور مرحوم عبدالرحمن منگیو کیزندگی پر روشنی ڈالیُ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here