علامہ شاکر قادری کاشمع نیوز کے چینل پرخطاب

0
438

https://youtu.be/2YdHIH6Zhp4
علامہ ذوالفقار علی شاکر قادری خطیب اعظم
برطانیہ نے شمع نیوز کے چینل پر لائیو خطاب فرماتے ہوے کہا کہ جب تک اہل اسلام تعلیمات قرآن اور سنت مصطفی پر عمل پہرا رہے اہل اسلام کو عزت و شہرت کے ساتھ ساتھ اقتدار میں بھی اعلی مقام حاصل رہا آج اہل اسلام کو طرح طرح کی آزمائش میں آزمایا جا رہا ہے ہر طرف سے اہل اسلام پر طرح طرح کے حملے کئے جارہے ہیں یا کرواے جارہے ہیں وجہ یہ ہے کہ اہل اسلام قرآن و سنت سے راہ فرار حاصل کر رہے ہیں اسی لیے زلت ورسوای مقدر بنتی جارہی ہے اور کہا کہ اہل اسلام کو قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق زندگی گذارنی ہو گی تاکہ دنیا میں کامیاب زندگی اور قبر و آخرت میں نجات کےلےمثبت ثابت ہو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here