عید الفطر کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

0
1194

پشاور (نیوز ڈیسک ) افغان مہاجرین کے عید الفطر کے بعد ڈیڈلائن ختم ہونے اور انہیں وطن واپس بھیجوانے اور ممکنہ طور پر ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن میں گزشتہ سال 8مہینے کی توسیع کی تھی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں اب تک 9دفعہ توسیع کی جا چکی ہیں ۔افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن جون میں ختم ہو جائیگی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے جون میں ختم ہونے کے فیصلے کے پیش نظر ان کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہ کرنے کے لئے بھی چاروں صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے 26لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہ کرنے اور وفاقی حکومت کو بھی اعتماد میں لیا جا رہا ہے ۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں مزید توسیع نہ ہونے پر صوبائی حکومتوں سے بھی مشاورت شروع کر دی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ چاروں صوبائی حکومتوں نے پہلے بھی توسیع کی مخالفت کی تھی ۔ دہشت گردی کے بعض واقعات میں افغان مہاجرین ملوث پائے گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here