شمع نیوز کے رمضان المبارک کے لائیو پروگرام میں نعت گو شاعر غلام مصطفے نعیمی صدر منہاج نعت کونسل ویانہ آسٹریا شاگرد حسان پاکستان محمد اعظم چشتی علیہ رحمہ نے محفل میں رنگ جما دیے انہوں نے اپنے محصوص انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا اور محفل میں لائیو لوگوں کی فرمائش پر بھی نعت پیش کی گئیں غلام مصطفی نعیمی کے شمع نیوز پر لائیو نعت پڑھتے مختلف انداز