آسٹریا (عامر صدیق )غلام مصطفے نعیمی کا خواجہ نسیم سے اظہار تعزیت گذشتہ روز شمع نیوز سے بات کرتے ہوئے غلام مصطفے نعیمی صدر منہاج نعت کونسل ویانہ آسٹریا نے سرپرست منہاج القرآن آسٹریا خو اجہ نسیم کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن ویانہ آسٹریا کی ساری ٹیم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے