انٹرنیشنل غیر اسلامی ملک میں اسلام کےرنگ February 21, 2020 0 498 Share on Facebook Tweet on Twitter ایک غیر اسلامی ملک میں اسلام کےرنگ اللہ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں کی رونق یہ تصاویر سپین کے شہر قرطبہ میں اسلامی تاریخ کی مشہور مسجد قرطبہ کے ملحقہ مارکیٹ میں اسلام کے رنگ نمایاں نظر آتے ہیں چند دلفریب مناظر تصاویر میں