برمنگھم رپورٹ (چوہدری محمد بشارت)قادریہ ٹرسٹ مسجد برمنگھم میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا سالانہ عرس مبارک کی روحانی تقریب منعقد کی گئی ۔زیرصدارت مفتی گل رحمان صاحب زیر نگرانی پیر طیب رحمن قادری صاحب
مہمان خصوصی پیر سید علی رضا صاحب اور خصوصی خطاب پروفیسر مسود الازھری اور خصوصی نعت صاحبزادہ اعجاز حسین قادری نے پیش کی عرس کی اس تقریب میں برمینگھم سے عاشقان خواجہ صاحب نے بھرپور شرکت کی محفل کے آخر میں درود وسلام بھی پڑھا گیا