قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا ذیشان ایاز

0
980

پارٹی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے انشااللہ آس پے پورا اترنے کی کوشش کریں گۓ۔۔نو منتخب صدر پی وائی او ذیشان ایاز بیگ

پی وائی او آزاد کشمیر راولپنڈی ڈیویژن کو مضبوط کرنے کے لیے جلد حکمت عملی دیں گۓ
آزاد کشمیر کی بہت بڑی تعداد میں نوجوان راولپنڈی مقیم ہیں انشااللہ تمام نوجوانوں سے جلد رابطہ مہم کا آغاز کر یں گۓ
ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر ذیشان ایاز نے کیا ہے
آن کا مزید کہنا تھا پی وائی او (اے کے) راولپنڈی ڈیویژن ، چئیرمین پی وائی او آزاد کشمیر سردار ضیاء القمر کی قیادت میں متحد ہے
پی وائی او کے نو منتخب عہدیداران اپنا بھرپور کردار ادا کریں گۓ راولپنڈی ڈیویژن میں پی وائی او کو ایک مضبوط قوت بنانے میں۔۔۔۔
تمام عہدیداروں سے جلد میٹنگ کر کے باقی عہدوں کے لیے نام آرگنایزنگ کمیٹی کو دیں گے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here