ق لیگی راہنما کاشف مہر قاتلانہ حملے میں ہلاک

0
604

گوجرانوالہ(سجاد اقبال ):ق لیگی راہنما کاشف مہر پرقاتلانہ حملہ جس میں کاشف مہر شدید زخمی، گوجرانوالہ:قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے چوہدری کاشف مہر جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔گارڈ ہلاک،اطلاعات کے مطابق قریبی رشتہ دار نے گھر گھس کر فائرنگ کی،کاشف مہر چند روز قبل ہی تحریک انصاف چھوڑ کر لیگ میں شامل ہوئے تھے ۔یاد رہے کاشف مہر ارائیں برادری کے سر کردہ رہنما ہیں اور گوجرانوالہ بھی اپنا کافی اثر و رسوخ رکھتے ہیں وہ کچھ دن پہلے ہی تحریک انصاف کو خیر بادکہہ کر مسلم لیگ قاف میں شامل ہو ہے ہیں چوہدری کاشف مہر کا گارڈ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا اس کو طبعی امداد کے لیے اسپتال لے جاری گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here