لزبن میں چوہدری عمر گجر نے باربرشاپ کا شاندار افتتاح کیا

0
735

پرتگال (بلال مہر )لزبن میں چوہدری عمر گجر نے باربر شاپ کا شاندار افتتاح کیا ذوالقرنین الطاف کی دوکان کا افتتاح ای یو پاک فرینڈ شپ یوتھ ونگ پرتگال کے صدرچوہدری عمر گجر اورای یو پاک فرینڈ شپ یوتھ ونگ پرتگال کے سنئیر نائب صدر سید بلال شاہ نے کیا لزبن کے علاقے کمپلید میں بابر شاپ کا شاندار افتتاح شاپ کی افتتاحی تقریب میں چوہدری عمر گجر اور سید بلال شاہ نے فیتہ کاٹا اور ذوالقرنین الطاف ۔پرنس شاویز الطاف اور اشفاق احمد کو دوکان پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی انکے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور تمام بھائیوں کو دن دوگنی رات چگنی ترقی عطافرمائے آمین اس افتتاحی تقریب کے موقع پر عاصم مشتاق کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد بھی شریک ہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here