مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

0
494

رحیم یارخان میں ولہار ریلوے اسٹیشن پر ایک مال گاڑی پٹری سے اترگئی۔

پاکستان ریلویز کے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کے پٹری سے اترنے کے باعث کراچی جانے والا ریلوے ٹریک بند ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان ریلویز کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹریک کو کلیئرکرنے کا کام جاری ہے، جبکہ مسافر گاڑیوں کو لوپ لائن سے گزارا جا رہا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here