مجھےٹکٹ ملنا چوہدری بشارت اور حافظ عبدالرزاق کی محنت کا نتیجہ ہے راجہ شاہد

0
551

سپین (سجاد اقبال ) حافظ عبدالرازق اور چوہدری بشارت کی محنت رنگ کے آئی انکی محنت کے نتیجے میں ترتوسا سے سوشلسٹ پارٹی نے راجہ شاہد کو اپنا کونسلر نامزد کر دیا سوشلسٹ پارٹی کے ترتوسا سے نامزد کونسلر راجہ شاہد نے چوہدری بشارت آف حاجیوالہ اور حافظ عبدالرزاق صادق کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ پارٹی قائدین نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے میں انکے اعتماد پر پورا اتروں گا ان شاء اللہ اور مجھے ترتوسا سے سوشلسٹ پارٹی کا ٹکٹ ملنا چوہدری بشارت کی محنت کا نتیجہ ہے یاد رہے کہ راجہ شاہد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ عرصہ دراز سے سپین کے شہر ترتوسا میں مقیم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here