محمود اختر محمود کو چوہدری رستم اجنالہ کی مبارکباد

0
473

محمود اختر محمود کو چوہدری رستم اجنالہ کی مبارکباد چیف ایڈیٹر شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے گجرات کے سنئیر صحافی محمود اختر محمود کو گجرات پریس کلب کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے ہر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محمود اختر ایک ایمان دار اور مخنتی شخص ہیں اور اپنے پیشہ صحافت سے بہت ذیادہ پیار کرنے والے ہیں ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ انکو مزید ترقی عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here