مسافروین حادثےمیں 3افرادجاں بحق

0
450

بھمبرآزادکشمیرمیں جونجھا کے قریب مسافروین برساتی نالےمیں جاگری،حادثے کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق ہوگئے ، 12مسافروں کوبچالیاگیاہےجبکہ 2کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پراہلکار جائے حادثہ پرپہنچ گئیں جہاں 3افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئےتھے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایس ایس پی بھمبر چوہدری زوالقرنین سرفراز کے مطابق مسافر وین میں 17افراد سوارتھے جو گجرات سےسماہنی جارہی تھی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here