مسافر بس آگ کی لپیٹ میں

0
843

کھاریاں(تمائندہ شمع نیوز)منڈی بہاوالدین سے کھاریاں آنیوالی مسافر بس کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافروں کو باحفاظت بس سے اُتار لیاگیا۔مسافر بس کو موضع دھنی کے قریب گلشنِ رزاق کے سامنے آگ لگی، فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیاہے

۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here